ملک میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے قیمت کیوں بڑھ رہی ہے،چبھتا ہوا سوال
کراچی (این این آئی)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ اگر ملک میں آٹا اور دیگر ضروری اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں تو پھر انکی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے۔ عوام بڑھتی ہوئی مہنگائی،… Continue 23reading ملک میں آٹا وافر مقدار میں موجود ہے قیمت کیوں بڑھ رہی ہے،چبھتا ہوا سوال