ڈالر 291 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پاکستانی روپے کی تاریخی بےقدری جاری ، ڈالر 291 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا .نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں ڈالر 18 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 17 روپے مہنگا ہوگیا۔ دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب… Continue 23reading ڈالر 291 روپے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا