اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں،شاداب خان

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں،شاداب خان

اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان نے لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں،جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں، اس میں ایسا ہوتا… Continue 23reading پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں،شاداب خان

ملک میں بہتر روزگار نہیں مل رہا تھا، شاہدہ رضا کی ممتا نے معذور بیٹے کے علاج کے لئے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کا فیصلہ کیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ملک میں بہتر روزگار نہیں مل رہا تھا، شاہدہ رضا کی ممتا نے معذور بیٹے کے علاج کے لئے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کا فیصلہ کیا

روم(مانیٹرنگ، این این آئی) اٹلی کشتی حادثے میں پاکستان کی ویمن ہاکی اور فٹ بال کی پلیئر شاہدہ رضا بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں، خاندانی ذرائع کے مطابق شوہر سے علیحدگی اور سات ماہ کے بچے کے فوت ہو جانے کے بعد وہ بہت اداس رہتی تھی، اس کا ایک تین سالہ بیٹا معذور… Continue 23reading ملک میں بہتر روزگار نہیں مل رہا تھا، شاہدہ رضا کی ممتا نے معذور بیٹے کے علاج کے لئے غیر قانونی طور پر اٹلی جانے کا فیصلہ کیا

پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 300 روپے تک پہنچ گیا، معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے،مفتاح اسماعیل

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 300 روپے تک پہنچ گیا، معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی کوئی سنجیدہ اکنامک پالیسی نظر نہیں آ رہی، معیشت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے،پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 300 روپے تک پہنچ گیا، شرح سود بھی 3 فیصد اضافے کے بعد 20 فیصد پر پہنچ گیا۔ ایک… Continue 23reading پاکستانی روپیہ ڈالر کے مقابلے میں 300 روپے تک پہنچ گیا، معیشت کے ساتھ کھلواڑ ہو رہا ہے،مفتاح اسماعیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے قلندرز بے بس، بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

datetime 2  مارچ‬‮  2023

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے قلندرز بے بس، بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل ایڈیشن 8 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز کی جانب سے مرزا بیگ 2، فخر زمان 4، عبداللہ شفیق 15، سیم بلنگز 2، حسین طلعت 6، شاہین آفریدی 16، ڈیوڈ ویزے 2، راشد خان 21، حارث… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے قلندرز بے بس، بڑا ٹارگٹ دینے میں ناکام

امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی پارلیمانی کمیٹی برائے خارجہ امور نے صدر جو بائیڈن کو چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے اختیارات دینے کا بل منظور کر لیا۔اب امریکی صدر ٹک ٹاک سمیت کسی بھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگا سکیں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی پارلیامانی کمیٹی برائے خارجہ… Continue 23reading امریکی صدرجوبائیڈن کو ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اختیار مل گیا

اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

مریدکے(این این آئی)اٹلی کشتی حادثہ کا شکار ہونے والوں میں دو نوجوانوں کا تعلق مریدکے سے ہے،دونوں آپس میں کزن اور شادی شدہ ہیں،ایک بچ گیا،ایک کی ہلاکت ہوگئی،متاثرہ خاندان سوگ میں مبتلا ہے،گھروں میں قیامت ہے،حکومت نے رابطہ نہ کیا،ایجنٹ نے جاں بحق بیٹے کی لاش واپس لانے کیلئے پچیس لاکھ روپے کی ڈیمانڈ… Continue 23reading اٹلی کشتی حادثہ میں پاکستانی جاں بحق نوجوان کی ڈیڈ باڈی واپس لانے کیلئے ایجنٹ نے لواحقین سے لاکھوں روپے کا تقاضا کر دیا

اپنی گندگی ہمارے سر نہ ڈالو، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

datetime 2  مارچ‬‮  2023

اپنی گندگی ہمارے سر نہ ڈالو، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پررد عمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، آئی ایم ایف کے ساتھ ظالمانہ ڈیل اوراس کی خلاف ورزی نیاس ملک کو معاشی بدحالی کی راہ پر ڈال دیا۔سماجی رابطے… Continue 23reading اپنی گندگی ہمارے سر نہ ڈالو، مریم نواز کا عمران خان کو جواب

قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

datetime 2  مارچ‬‮  2023

قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ”قرآن پاک کی اشاعت (چھپائی اور ریکارڈنگ کی غلطیوں کا خاتمہ) ترمیمی بل 2022“ کی ترامیم کے ساتھ منظورِی دیدی جس کے تحت قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور چھ ماہ قید ہوگی،انٹرنیٹ پر… Continue 23reading قرآن پاک میں املا کی اغلاط اور جان بوجھ کر شہید کرنے پربھاری جرمانہ و قید کی سزامقرر

ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے قیمت تاریخ سطح پر پہنچ گئی۔ سونے کی قیمت میں 9400 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا ہے، اب ایک تولہ سونا 2 لاکھ چھ ہزار 500 روپے کا ہو گیا ہے، دس گرام سونا 8085 روپے مہنگا… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونا بھی ہزاروں روپے مہنگا، قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی

1 713 714 715 716 717 718 719 720 721 722 723 7,329