2015 سے اب تک ہزارپاکستانیوں نے شہریت ترک کر دی ، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی
لاہور( این این آئی)پاکستان کی شہریت چھوڑ کر دنیا کے ترقی یافتہ ممالک خصوصاً یورپی ممالک کی شہریت حاصل کرنے والے افراد کی تعداد بڑھنے لگی۔دستاویزات کے مطابق 2015 سے لے کر اب تک 25ہزار 240پاکستانیوں نے اپنی شہریت ترک کی ہے۔ شہریت ترک کرنے والوں میں 670 انجینئرز اور 350 ڈاکٹروں نے شہریت ترک… Continue 23reading 2015 سے اب تک ہزارپاکستانیوں نے شہریت ترک کر دی ، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی