جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ عمران خان

datetime 3  مارچ‬‮  2023

لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں،کوئی یہ سمجھتا ہے کہ میں گھٹنے ٹیک دوں گا تو یہ نہیں ہو سکتا، ملک کی بہتری کے لئے آرمی چیف سے بات کیلئے تیار ہوں،ملک میں انتخابات ایک ہی بار ہو جائیں تو قومی وسائل… Continue 23reading لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟ عمران خان

لگتا ہے میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں،ڈیوڈ ویسا

datetime 3  مارچ‬‮  2023

لگتا ہے میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں،ڈیوڈ ویسا

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ رہنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے ایک انٹرویومیں کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے مجھے موقع دیا گیا اور سپورٹ کیا گیا ہے تاکہ میں اچھے کھیل کا… Continue 23reading لگتا ہے میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں،ڈیوڈ ویسا

”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

datetime 3  مارچ‬‮  2023

”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہاہے کہ ”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے لیے ’معزز‘ کا لقب استعمال کرنے سے متعلق تحریری حکم نامہ جاری کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسٹیٹ لائف انشورنس کے ملازم کے کیس میں حکم جاری کیا جس… Continue 23reading ”’معزز“جیسے القابات کو عدالتوں کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

ملک دیوالیہ ہے اور نہ انشاء اللہ ہوگا،اسحاق ڈار

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ملک دیوالیہ ہے اور نہ انشاء اللہ ہوگا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ملک کے دیوالیہ ہونے کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وقت کہنا ملک دیوالیہ ہوچکا ہے ٹھیک نہیں، نہ ملک دیوالیہ ہے اور انشاء اللہ نہ ہی ہوگا، عمران خان کا طرز عمل انتہائی خود… Continue 23reading ملک دیوالیہ ہے اور نہ انشاء اللہ ہوگا،اسحاق ڈار

پنجاب میں الیکشن کس تاریخ کو ہونگے ؟ صدر مملکت نے منظوری دے دی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پنجاب میں الیکشن کس تاریخ کو ہونگے ؟ صدر مملکت نے منظوری دے دی

پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط گورنر ہائوس کو موصول ہوگیا۔خط میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں گورنر سے جواب مانگا ہے۔الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو خط میں کہا کہ صوبے میں الیکشن کے حوالے سے آپ کے جواب کے منتظر ہیں۔یاد… Continue 23reading پنجاب میں الیکشن کس تاریخ کو ہونگے ؟ صدر مملکت نے منظوری دے دی

نیب نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

datetime 3  مارچ‬‮  2023

نیب نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے۔نیب ذرائع کے مطابق فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منی لانڈرنگ کیس میں حاصل کیے گئے ہیں۔نیب ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں شامل تفتیش نہ ہونے پر فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کیے… Continue 23reading نیب نے فرح گوگی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے

پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے

اسلام آباد (این این آئی )پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر بے مثال طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے (ایس ایل اے) کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے تاکہ دیوالیہ ہونے کو روکا جاسکے اور طویل عرصے سے تاخیر کا شکار ایک ارب 20 کروڑ… Continue 23reading پاکستان نے 24گھنٹوں کے اندر آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف کی سطح کے معاہدے کیلئے درکار تمام پیشگی اقدامات مکمل کر لیے

پنجاب اور پختونخوا کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمر کس لی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پنجاب اور پختونخوا کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمر کس لی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب اور پختونخوا کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمر کس لی، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کے چناؤ اور بھرپور انتخابی مہم کیلئے جامع منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے کے پی کے اور پنجاب کے… Continue 23reading پنجاب اور پختونخوا کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی عام انتخابات کی تیاریوں کیلئے کمر کس لی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر تعیناتی کردی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر تعیناتی کردی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک عبدالولی کاکڑ کی بطور گورنر بلوچستان تعیناتی کردی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت نے گورنر بلوچستان کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 48 ایک اور 101 کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی ہے۔

1 706 707 708 709 710 711 712 713 714 715 716 7,329