شاہین آفریدی میں لمبے عرصے تک کپتان رہنے کی صلاحیت ہے، غیر ملکی آل رائونڈر
لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ رہنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے ایک انٹرویومیں کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے مجھے موقع دیا گیا اور سپورٹ کیا گیا ہے تاکہ میں اچھے کھیل کا… Continue 23reading شاہین آفریدی میں لمبے عرصے تک کپتان رہنے کی صلاحیت ہے، غیر ملکی آل رائونڈر