پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نہیں پاکستان ٹرکِ انصاف ۔۔۔۔ مبینہ آڈیو لیک پرمریم نوازکا طنز

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی مبینہ آڈیو میں ٹرک کے ذکر کے بعد مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے ٹرک کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے رد عمل میں پاکستان ٹرکِ انصاف لکھ دیا۔

لیک ہونے والی آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی فیصل چوہدری کے ساتھ گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران انہوں نے ٹرک کے لفظ کا استعمال کیا۔آڈیو لیک ہونے کے بعد ہی سوشل میڈیا پر میمز کی بھرمار ہوگئی اور اسی دوران مریم نواز نے ٹوئٹر ایک ٹوئٹ کی، جس میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان ٹرکِ انصاف ساتھ ہی دو ٹرک کی تصاویر بھی شیئر کیں۔مریم نواز نے ٹرکوں پر بنائے جانے والی ٹرک آرٹ کی تصاویر شیئر کیں، جن میں سے ایک پر فواد چوہدری اورعمران خان کی پینٹنگ بنی ہوئی تھی جبکہ دوسری تصویر ہارن دے کر پاس کر، ٹرک دے کر انصاف کر درج تھا۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پرفواد چوہدری اور ان کے بھائی فیصل چوہدری کی ایک غیرمصدقہ آڈیو وائرل ہے جس میں وہ مبینہ طورپرکوئی معاملہ سیٹل کررہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…