ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان نے شرح میں اضافے سمیت چار پیشگی شرائط پر عملدرآمد کر کے آئی ایم ایف کو بذریعہ ای میل اقدامات سے آگاہ کردیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے ملک کے دیوالیہ ہونے کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر… Continue 23reading پاکستان نے آئی ایم ایف کو چار پیشگی شرائط پر عمل درآمد سے آگاہ کردیا

روپے پر دباؤ،وزیر مملکت پیٹرولیم نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023

روپے پر دباؤ،وزیر مملکت پیٹرولیم نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق نے روپے پر دباؤ بڑھنے کی صورت میں تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ عدم استحکام کی وجہ سے ملک کو مسائل کا… Continue 23reading روپے پر دباؤ،وزیر مملکت پیٹرولیم نے تیل مہنگا ہونے کا اشارہ دیدیا

پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)چین نے قرض فراہم کرنے والے ممالک اور اداروں کی اجارہ داری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ترقی پذیر ممالک کی ابتر معاشی صورت حال کی ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک کی مالیاتی پالیسیاں ہیں۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار نے کہا ہے… Continue 23reading پاکستان کی معاشی صورت حال کا ذمہ دار ایک ترقی یافتہ ملک ہے، چین

ترکیہ میں زلزلے کے 23 دن بعد معجزاتی طور پر ملبے سے ایک کتے کو زندہ نکال لیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ترکیہ میں زلزلے کے 23 دن بعد معجزاتی طور پر ملبے سے ایک کتے کو زندہ نکال لیا گیا

انقرہ (این این آئی)ترکیہ میں آنے والے خوفناک زلزلے کے 23 دن بعد ملبے سے ایک کتے کو معجزانہ طور پر زندہ نکال لیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکیہ اور شام میں چھ فروری کو آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 50 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوئے اور لاکھوں افراد زخمی ہوئے۔زلزلے… Continue 23reading ترکیہ میں زلزلے کے 23 دن بعد معجزاتی طور پر ملبے سے ایک کتے کو زندہ نکال لیا گیا

انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2023

انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 5 روپے 9 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 280 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 9 پیسے سستا ہوگیا

ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئرلگ گیا قیمت میں یکدم بڑی کمی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئرلگ گیا قیمت میں یکدم بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا ۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 5 روپے 9 پیسے کمی ہوئی ہے جس سے ڈالر 280 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے ریکارڈ توڑ اڑان بھری… Continue 23reading ڈالر کی اڑان کو ریورس گیئرلگ گیا قیمت میں یکدم بڑی کمی

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

datetime 3  مارچ‬‮  2023

ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ، چمن، خیبر، مستونگ، زیارت، لورالائی اور خضدار سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل ہو گئے، مظاہرین کے کہنے پر عملے نے سرکاری فیڈرز بند کر کے مقامی فیڈرز چلا دئیے۔زیارت میں مظاہرین نے ٹائر جلائے جبکہ کوئٹہ… Continue 23reading ملک کے مختلف حصوں میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، خیبر میں مظاہرین گرڈ اسٹیشن میں داخل

خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

datetime 2  مارچ‬‮  2023

خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

اسلام آ باد (این این آئی)برطانیہ میں قائم آٹو مارکیٹ ریسرچ کمپنی اے ایل جی اور عالمی ای وی ڈیٹا بیس فراہم کرنے والے ای وی والیوم کے ابتدائی اعدادوشمار سے معلوم ہوا کہ خالص الیکٹرک گاڑیوں (EVs) کی عالمی فروخت 2022 میں 68 فیصد بڑھ کر 7.8 ملین تک پہنچ گئی، جو پہلی بار… Continue 23reading خالص الیکٹرک گاڑیوں کی عالمی سطح پر فروخت ، چین سر فہرست

ہیپی وائف، ہیپی لائف، شاہین شاہ آفرید ی نے خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ہیپی وائف، ہیپی لائف، شاہین شاہ آفرید ی نے خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نکاح کے بعد خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا ہے کہ ہیپی وائف، ہیپی لائف۔ ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی سے شادی کے بعد کی زندگی کے حوالے سے سوال کیاگیا تو اس موقع پر انہوں نے مذاقاً کہا کہ میں نے… Continue 23reading ہیپی وائف، ہیپی لائف، شاہین شاہ آفرید ی نے خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا

1 709 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 7,329