لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نکاح کے بعد خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا ہے کہ ہیپی وائف، ہیپی لائف۔ ایک انٹرویو میں شاہین شاہ آفریدی سے شادی کے بعد کی زندگی کے حوالے سے سوال کیاگیا تو اس موقع پر انہوں نے مذاقاً کہا کہ میں نے اپنے ہاتھ کھڑے کردیے، اس کا جواب نہیں دے سکتا۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ ہیپی وائف، ہیپی لائف۔پاکستان سپر لیگ سے متعلق بات کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان نے کہا کہ راشد خا ن کے آنے سے ہماری ٹیم مضبوط ہوئی ہے۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ بطور کپتان آپ کو صرف کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کا نہیں سوچنا ہوتا بلکہ بینچ پر بیٹھے کھلاڑیوں کے بارے میں بھی سوچنا ہوتا ہے کہ وہ کیسے آگے آئیں گے اور پرفارم کریں گے۔
ہیپی وائف، ہیپی لائف، شاہین شاہ آفرید ی نے خوشحال زندگی کا نسخہ بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی کے کن علاقوں میں بجلی کئی گھنٹے غائب رہے گی؟ تفصیل سامنے آ گئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
جڑواں شہروں میں میٹرو بس بند کرنے کا فیصلہ



















































