پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب میں الیکشن کس تاریخ کو ہونگے ؟ صدر مملکت نے منظوری دے دی

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط گورنر ہائوس کو موصول ہوگیا۔خط میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں گورنر سے جواب مانگا ہے۔الیکشن کمیشن نے گورنر خیبرپختونخوا کو خط میں کہا کہ صوبے میں الیکشن کے حوالے سے آپ کے جواب کے منتظر ہیں۔یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے صدر پاکستان کو بھی پنجاب میں 30اپریل سے 7مئی کے دوران انتخابات کی کوئی تاریخ دینے کی تجویز مانگی تھی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے الیکشن کمیشن کی درخواست پر پنجاب میں 30اپریل کو انتخابات کرانے کی تاریخ کی منظوری دیدی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…