پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف بند کی جانیوالی انکوائریز دوبارہ شروع

datetime 3  مارچ‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے ۔اس سے قبل عثمان بزدار نیب میں دو مرتبہ طلبی کے باجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو اپنی تمام جائیدادوں کا ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان بزدار اور شیریں مزاری کےخلاف ایک بار پھر انکوائریز کا آغاز کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عثمان بزدارپرترقیاتی کاموں کےٹھیکوں اور ٹرانسفرپوسٹنگ میں افسران سے بھاری رشوت لینےکا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…