فرح گوگیکیخلاف انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)فرح گوگی کیخلاف نیب انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کا 4 سالہ ٹرن آؤٹ حاصل کر لیا۔پی ٹی آئی دور میں فرح خان کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے منتقل ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے نیب دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ 2018 سے 2022 تک… Continue 23reading فرح گوگیکیخلاف انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لیں