پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

فرح گوگیکیخلاف انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لیں

datetime 2  مارچ‬‮  2023

فرح گوگیکیخلاف انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)فرح گوگی کیخلاف نیب انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کا 4 سالہ ٹرن آؤٹ حاصل کر لیا۔پی ٹی آئی دور میں فرح خان کے اکاؤنٹس میں کروڑوں روپے منتقل ہوئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز نے نیب دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ 2018 سے 2022 تک… Continue 23reading فرح گوگیکیخلاف انکوائری،نیب نے اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہونے سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز جرمانہ ہونے کا خدشہ

datetime 2  مارچ‬‮  2023

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہونے سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز جرمانہ ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ایجنسیز) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہوا تو پاکستان کو 18 ارب ڈالر کا جرمانہ ہو نے کا خدشہ ہے ۔ امریکہ سے مطالبہ کیا ہے ایران سے گیس کے حصول کے لئے پابندی پر نظرثانی کرے۔… Continue 23reading پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہ ہونے سے پاکستان کو 18 ارب ڈالرز جرمانہ ہونے کا خدشہ

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر پر عمران خان کاشدید ردعمل

datetime 2  مارچ‬‮  2023

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر پر عمران خان کاشدید ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کو اس طرح دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔ سماجی رابطے کی… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست تصویر پر عمران خان کاشدید ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کے قریب فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

datetime 2  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کے قریب فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ،آن لائن)وزیراعظم کی گاڑی کے قریب فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی درخواست پر معاملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم قائم کردی ہے ۔ یاد رہے کہ راولپنڈی میں خونی بسنت اور دن بھر… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کے قریب فائرنگ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (اے پی پی)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پر برفباری جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بلوچستان، خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر،اسلام آباد اور… Continue 23reading محکمہ موسمیات کی موسلادھار بارش کی پیشگوئی

ڈالر کی قیمت میں یکدم8روپے سے زائد کا اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں یکدم8روپے سے زائد کا اضافہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8.89 روپے مہنگا ہونے کے بعد 275 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں یکدم8روپے سے زائد کا اضافہ

شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023

شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا، تفصیلات کے سامنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں ایک شخص حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ کررہا ہے ، اس موقع پر فواد… Continue 23reading شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

datetime 2  مارچ‬‮  2023

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں،مجھے پہلے ہی بہت ڈرامے اور کمرشلز آفر ہو چکے تھے۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو میں لیکڈ ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے شوہر مجھ پر بہت بھروسہ کرتے… Continue 23reading حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

کراچی سے لاپتہ 12 سالہ بچی نے لاہور پہنچ کر شادی کرلی

datetime 2  مارچ‬‮  2023

کراچی سے لاپتہ 12 سالہ بچی نے لاہور پہنچ کر شادی کرلی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے ایک اور کم عمر لڑکی لاپتہ ہوگئی، جس نے لاہور پہنچ کر وہاں کے رہائشی نوجوان سے شادی کرلی۔نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ 13 فروری کو الفلاح سوسائٹی کے رہائشی شیخ محمد عبداللہ نے شاہ فیصل کالونی تھانے پہنچ کر بتایا کہ جب وہ سو کر اٹھا… Continue 23reading کراچی سے لاپتہ 12 سالہ بچی نے لاہور پہنچ کر شادی کرلی

1 715 716 717 718 719 720 721 722 723 724 725 7,329