پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)شیخ رشید اور فواد چوہدری کے سامنے کسی نے حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ چھیڑدیا، تفصیلات کے سامنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ بڑی تیزی سے وائرل ہورہا ہے جس میں ایک شخص حریم شاہ کی لیک ویڈیو کا تذکرہ کررہا ہے ، اس موقع پر فواد چوہدری کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتاہے کہ ساراملک آڈیو ، ویڈیو پر چل رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہیں۔حریم شاہ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز میں مبینہ طور پر باتھ روم میں نہاتے ہوئے نازیبا حرکات کرتے نظر آرہی ہیں۔ٹِک ٹاکر کی یہ ویڈیوز ایک نامعلوم صارف کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے لیک کی گئی ہیں۔حریم شاہ نے ان لیک ویڈیوز پر ردِعمل دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیوز ان کی اپنی سہیلیوں عائشہ ناز اور صندل خٹک نے لیک کی ہیں۔اْنہوں نے بتایا کہ جب ہم سب سہیلیاں ساتھ رہتی تھیں تو ان دونوں نے میرے فون سے ڈیٹا چوری کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ عائشہ ناز پر مجھے پہلے ہی شک تھا اور وہ یہ ویڈیوز وائرل کرنے سے پہلے یہ کہہ بھی چکی تھی کہ وہ میری ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کردے گی تو میں نے اس کے خلاف ایف آئی اے (FIA) میں شکایت درج بھی کروائی تھی لیکن اس وقت عائشہ ناز کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی۔حریم شاہ کا کہنا ہے کہ وہ ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی ضرور کریں گی۔واضح رہے کہ حریم شاہ اکثر ہی مختلف تنازعات اور لیک ویڈیوز کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں یہاں تک کہ ایک بار تو ٹِک ٹاکر کو سونے اور نقد رقم کی اسمگلنگ کیس میں ملوث ہونے پر ترکی میں حراست میں بھی لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…