منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو پڑیں

datetime 2  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کی ضرورت نہیں،مجھے پہلے ہی بہت ڈرامے اور کمرشلز آفر ہو چکے تھے۔ ایک ویب چینل کو انٹرویو میں لیکڈ ویڈیوز سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے

شوہر مجھ پر بہت بھروسہ کرتے ہیں۔،اللہ نے ایسا شوہر دیا جو قسمت والوں کو ہی نصیب ہوتا ہے،بلال نے مجھے ہر خوشی دی، وہ میرے ساتھ سر فخر سے اٹھا کر چلتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جو ویڈیوز لیک کی گئیں وہ میرے گھر کے اندر بنائی گئی ہیں،ویڈیوز میں کسی شخص کے ساتھ موجود نہیں ہوں۔میری دوستوں نے بدنام کرنے کے لیے ویڈیوز وائرل کیں۔وہ دونوں مجھ سے ملنا چاہتی تھیں لیکن میرے پاس وقت نہیں تھا اور نہ ہی میں ملنا چاہتی تھی کیونکہ میں اپنی زندگی میں خوش ہوں۔حریم شاہ ویڈیوز لیک ہونے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے رو بھی پڑیں، واضح رہے پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا شکار ہیں۔حریم شاہ سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ویڈیوز میں مبینہ طور پر باتھ روم میں نہاتے ہوئے نازیبا حرکات کرتے نظر آرہی ہیں۔ٹِک ٹاکر کی یہ ویڈیوز ایک نامعلوم صارف کے سوشل میڈیا اکائونٹ سے لیک کی گئی ہیں۔حریم شاہ نے ان لیک ویڈیوز پر ردِعمل دیتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ ویڈیوز ان کی اپنی سہیلیوں عائشہ ناز اور صندل خٹک نے لیک کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…