پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان ہے،شرح 28 سے 30 فیصد تک جا سکتی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ فروری کی ماہانہ معاشی آئوٹ لک کے مطابق غیر یقینی سیاسی اور معاشی صورتحال کے باعث مہنگائی بڑھ رہی ہے، آئندہ مہینوں میں مہنگائی کی شرح 28سے 30… Continue 23reading آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان شرح 28 سے 30 فیصد تک جانے کا خدشہ

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے گئے

لاہو ر( این این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس نے سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے ۔ منگل کے روز پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد راوانگی کے بعد زمان پارک لاہور سے تمام سکیورٹی بیریئرز ہٹا دیئے تھے۔تاہم انکی واپسی کے… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے گئے

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان

datetime 1  مارچ‬‮  2023

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ( جمعرات) کے روز ہوگا جس میں اور آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلئے متوقع طور پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے زری پالیسی کا اجلاس مقرر تاریخ سے پہلے طلب کیا… Continue 23reading سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان

کم کیلوری والی مصنوعی مٹھاس دل کا دورہ اورفالج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

datetime 1  مارچ‬‮  2023

کم کیلوری والی مصنوعی مٹھاس دل کا دورہ اورفالج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

واشنگٹن (این این آئی)ایک نئی تحقیق سے پتاچلا ہے کہ تیارشدہ کھانوں،شوگر فری پروڈکٹس اور ڈائٹ ڈرنکس میں پائی جانے والی مٹھاس سے لوگوں میں دل کے دورے اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایریتھریٹول ایک قدرتی چینی الکحل ہے جو بہت سی سبزیوں اور پھلوں میں پایا جاتا ہے اور یہاں… Continue 23reading کم کیلوری والی مصنوعی مٹھاس دل کا دورہ اورفالج کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

جنوبی افریقہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آئوٹ سے خانہ جنگی کا خطرہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

جنوبی افریقہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آئوٹ سے خانہ جنگی کا خطرہ

پریٹوریا(این این آئی )جنوبی افریقہ تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا، ملک میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آٹ جاری ہیں جن سے خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا اور آسٹریلیا سمیت مغربی ممالک کے سفارتخانوں نے اپنے شہریوں کو کئی دنوں کا کھانا اور پانی ذخیرہ کرنے کا… Continue 23reading جنوبی افریقہ میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ اور بلیک آئوٹ سے خانہ جنگی کا خطرہ

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ( این این آئی) احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 16مارچ تک توسیع کر دی ۔احتساب عدالت کے جج قمر الزمان نے کیس کی سماعت کی ۔ہارون یوسف اور طاہر نقوی نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کر… Continue 23reading وزیراعظم کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کیس میں بڑا ریلیف مل گیا

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

datetime 1  مارچ‬‮  2023

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف بیان بازی کرنے پر مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت درخواست 6مارچ کو سماعت کے لئے مقرر کر دی ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

datetime 1  مارچ‬‮  2023

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

لاہور ( این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی جمہوری تایخ… Continue 23reading سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک میں خون خرابہ ہو گا‘ شیخ رشید

اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

datetime 1  مارچ‬‮  2023

اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

واشنگٹن (این این آئی)امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے خود کو بچانا چاہتے ہیں؟ تو ہر رات اچھی نیند کو یقینی بنائیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اچھی نیند دل اور جسمانی صحت کو بہتر بنانے… Continue 23reading اچھی نیند سے امراض قلب، کینسر اور دیگر جان لیوا امراض سے بچاجاسکتا ہے،نئی تحقیق

1 721 722 723 724 725 726 727 728 729 730 731 7,329