پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2023 |

لاہو ر( این این آئی) لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر پولیس نے سکیورٹی بیریئرز دوبارہ لگا دیئے ۔ منگل کے روز پولیس نے عمران خان کی اسلام آباد راوانگی کے بعد زمان پارک لاہور سے تمام سکیورٹی بیریئرز ہٹا دیئے تھے۔تاہم انکی واپسی کے بعد دوبارہ زمان پارک میں سکیورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے ارد گرد آہنی شیلڈز بھی نصب کر دی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…