پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان سے چودھری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات

datetime 1  مارچ‬‮  2023

عمران خان سے چودھری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات

لاہور(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تفصیلی مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے فیصلہ پر عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے… Continue 23reading عمران خان سے چودھری پرویز الٰہی کی اہم ملاقات

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن، سیکریٹری الیکشن کمیشن، لا ونگ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کرنے کا فیصلہ

اس وقت یہی کھلاڑی دنیا کا نمبرون بولر ہے،بابراعظم

datetime 1  مارچ‬‮  2023

اس وقت یہی کھلاڑی دنیا کا نمبرون بولر ہے،بابراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی بہترین باولر ہیں لاہور میرا ہوم گراؤنڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کوشش کرتا ہوں جہاں سے آیا ہوں، ویسا بن کر رہوں، شاہین آفریدی… Continue 23reading اس وقت یہی کھلاڑی دنیا کا نمبرون بولر ہے،بابراعظم

ملک میں مہنگائی کی شرح 43 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 1  مارچ‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کی شرح 43 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں فروری میں مہنگائی کی شرح 31.6 فیصد پر پہنچ گئی جو تاریخ کی بْلند ترین سطح ہے۔کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) سے پیمائش کی گئی مہنگائی کی شرح فروری میں بڑھ کر تاریخی بلند ترین سطح 31.55 فیصد پر پہنچ گئی جس کی وجہ اشیائے خور و نوش… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح 43 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ کا ٹیریان کیس بارے عدالت سے بڑا مطالبہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023

اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ کا ٹیریان کیس بارے عدالت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ ٹیریان وائٹ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہئے،عمران خان صادق و امین ہیں تو عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں،یہ پاناما کی سماعت میں بھاگ بھاگ کر آتے تھے، اپنی باری آئی تو پھر چھپنے کی… Continue 23reading اثاثے ہوں یا اولاد، ظاہر نہ کرنے پر نااہلی ہوتی ہے، عطا تارڑ کا ٹیریان کیس بارے عدالت سے بڑا مطالبہ

دباؤ، سازشوں کا نہایت جرات سے مقابلہ کرنے اور آئین کو برقرار رکھنے پر معزز ججز خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، عمران خان

datetime 1  مارچ‬‮  2023

دباؤ، سازشوں کا نہایت جرات سے مقابلہ کرنے اور آئین کو برقرار رکھنے پر معزز ججز خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، عمران خان

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں مرکزی قائدین اور پارٹی ترجمان شریک ہو ئے۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، تحریک انصاف کی آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور پی ڈی ایم کی جانب سے ججز پر حملوں پر تفصیلی تبادل خیال کیا گیا۔… Continue 23reading دباؤ، سازشوں کا نہایت جرات سے مقابلہ کرنے اور آئین کو برقرار رکھنے پر معزز ججز خراجِ تحسین کے مستحق ہیں، عمران خان

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2023

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا اسلام آباد (این این آئی)ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) 8 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی کیمپین کو دھچکا لگا،ٹمال ملز انگلینڈ میں ٹریننگ کے دوران انجری کار شکار ہوگئے،انگلش فاسٹ بولر ٹمال ملز پاکستان سپر لیگ میں شرکت نہیں کرپائیں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ8، اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا

گلیڈی ایٹرز کو سہارا دینے کیلئے تین غیرملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2023

گلیڈی ایٹرز کو سہارا دینے کیلئے تین غیرملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مزید تین غیر ملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے۔ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈوین پریٹورییس کے علاوہ افغانستان کے مڈل آرڈر بیٹسمین نجیب اللہ زردان اور نوین الحق نے رپورٹ کردیا ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل… Continue 23reading گلیڈی ایٹرز کو سہارا دینے کیلئے تین غیرملکی کرکٹرز پاکستان پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

datetime 1  مارچ‬‮  2023

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے پاکستان کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سفارتخانے یو اے ای میں موجود تمام پاکستانیوں کو ویزا ختم ہونے پر ملک چھوڑنے کے احکامات دیے ہیں اگر کوئی پاکستانی کسی دوسرے ملک جانے کا ارادہ رکھتا ہے تو انہیں… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری

1 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 7,329