اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اس وقت یہی کھلاڑی دنیا کا نمبرون بولر ہے،بابراعظم

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی بہترین باولر ہیں لاہور میرا ہوم گراؤنڈ ہے۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کوشش کرتا ہوں جہاں سے آیا ہوں، ویسا بن کر رہوں، شاہین آفریدی دنیا کے بہترین باؤلر ہیں، ان کو کھیل کر اچھا لگتا ہے، اکٹھے رہتے ہیں لیکن آپس میں ہمارا مقابلہ رہتا ہے، فرنچائز کرکٹ میں مائنڈ سیٹ الگ ہوتا ہے۔لاہور نیوز کے مطابق بابر اعظم نے مزید کہا کہ فرنچائز کرکٹ میں لوکل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو لے کر چلنا ہوتا ہے، کوشش ہوتی ہے سب کو اکٹھا لے کر چلیں، صائم ایوب، محمد حارث سمیت دیگر نوجوان کھلاڑی جتنا کھیلیں گے اتنا بہتر ہوں گے، افتخار احمد کو پیار سے چاچا کہا تھا، امید ہے وہ ایسے ہی کھیلیں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…