اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کا اجلاس آج ہوگا آئی ایم ایف کی شرط پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ( جمعرات) کے روز ہوگا جس میں اور آئی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کیلئے متوقع طور پر شرح سود میں اضافہ کئے جانے کا امکان ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے زری پالیسی کا

اجلاس مقرر تاریخ سے پہلے طلب کیا گیا ہے اور یہ کہا جارہا ہے کہ شرح سود میں ممکنہ اضافہ کئے جانے کا امکان ہے ۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے شیڈول اجلاس کے لئے16 مارچ کی تاریخ مقرر تھی ۔خیال رہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ پروگرام کی بحالی کے لیے پاکستان اہم اقدامات کر رہا ہے جس میں ٹیکس بڑھانا، بڑے پیمانے پر دی گئی سبسڈیز ختم کرنا اور زر مبادلہ کی شرح سے مصنوئی پابندیاں شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط ہے کہ پالیسی ریٹ میں مزید اضافہ کیا جائے۔مارکیٹ کے شرکا حالیہ ٹریژری بل میں شرح سود میں کم از کم 200 بیسس پوائنٹس کے اضافے کی توقع کر رہے ہیں جو کہ 17 فیصد ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…