جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام کا عبداللہ شفیق کو مشورہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں، میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے پاس قدرتی طور پر اچھی کرکٹ شاٹس کھیلنے کی صلاحیت ہے۔سابق کپتان نے ٹپ دی کہ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، خطرناک بیٹرز وہی ہیں جو اسٹرائیک بدلتے رہتے ہیں۔انہوں نے عبداللہ کو بتایا کہ میں بھی بال گیلا کرکے بولرز کو کہتا تھا کہ اب مجھے آئوٹ کرو۔واضح رہے کہ عبداللہ شفیق پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں، انہوں نے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کی اور بالترتیب 75 اور 45 رنز اسکور کیے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…