جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی پریکٹس کریں، انضمام کا عبداللہ شفیق کو مشورہ

datetime 1  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ 8 میں پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق کی جانب سے لاہور قلندرز کے بیٹر عبداللہ شفیق کو بیٹنگ ٹپس دی گئی ہیں۔انضمام الحق نے عبداللہ شفیق سے گفتگو میں کہا کہ آپ بہت با صلاحیت بیٹر ہیں،

میں نے آپ کو ٹیسٹ کرکٹ میں کھیلتے دیکھا ہے، آپ کے پاس قدرتی طور پر اچھی کرکٹ شاٹس کھیلنے کی صلاحیت ہے۔سابق کپتان نے ٹپ دی کہ ٹینس بال کو گیلا کرکے بیٹنگ کی مشکل پریکٹس کریں، خطرناک بیٹرز وہی ہیں جو اسٹرائیک بدلتے رہتے ہیں۔انہوں نے عبداللہ کو بتایا کہ میں بھی بال گیلا کرکے بولرز کو کہتا تھا کہ اب مجھے آئوٹ کرو۔واضح رہے کہ عبداللہ شفیق پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں، انہوں نے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کی اور بالترتیب 75 اور 45 رنز اسکور کیے۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…