پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کارکنوں کا صحافیوں پر تشدد، تھپڑ اور مکوں کی بارش

datetime 1  مارچ‬‮  2023 |

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کیا گیا، انہیں تھپڑ مارے گئے اور مکے برسائے گئے۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کے دوران نعرے لگانے سے منع کرنے اور کیمروں کے سامنے سے ہٹنے کا کہنے پر پی ٹی آئی کارکن آپے سے باہر ہو گئے۔فرخ حبیب کے روکنے کے باوجود کارکن باز نہ آئے تو صحافیوں نے فرخ حبیب کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا اور جی ٹی ایس چوک پر احتجاج کیا، اس موقع پر پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…