ڈالر کی قیمت میں یکدم8روپے سے زائد کا اضافہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8.89 روپے مہنگا ہونے کے بعد 275 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں خطے کی سب سے تیزی سے… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں یکدم8روپے سے زائد کا اضافہ