پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کی امریکی وفد سے ملاقات، اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار

datetime 2  مارچ‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے امریکی وفد سے ملاقات میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق امریکی وفد نے زمان پارک لاہور میں عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، امریکی وفد میں کیلی فورنیا پارلیمنٹ کے ممبر کرس ہولڈن، ممبر پارلیمینٹ وینڈی کیری لو، ممبر پارلیمنٹ مائیک گپسن، اور ممبر پارلیمنٹ ریزایلوئس شامل تھے،عمران خان سے ملاقات کرنے والے وفد میں ڈاکٹر آصف محمود سمیت 4پاکستانی نژاد امریکن شہری بھی شامل تھے، وفد سے مختصر ملاقات کے بعد عمران خان نے امریکی ممبر پارلیمنٹ سے الگ ملاقات بھی کی، الگ ہونے والی ملاقات کے وقت ڈاکٹر آصف محمود بھی موجود تھے، ملاقات میں عمران خان نے مستقبل میں امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…