جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل 8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزازکس ٹیم کے پاس ہے، جانئے

datetime 1  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)8کے ٹاپ بولر اوربیٹر کا اعزاز اب تک ملتان سلطانز کے کھلاڑیوں کے پاس ہے۔ملتان سلطانز کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ نے لاہور قلندرز کے شاہین آفریدی،حارث رف، اسلام آباد یونائیٹڈ کے حسن علی، شاداب جبکہ کوئٹہ کے محمد حسنین سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔احسان اللہ نے پی ایس ایل 8 میں اب تک 6 میچز میں 14 شکار کرکے سب سے زیادہ وکٹوں کے ساتھ فضل محمود کیپ پر قبضہ جما لیا ہے۔ان کی بہترین بولنگ، 12 رنز کے عوض 5 وکٹیں ہیں۔اسی طرح بیٹرز اور وکٹ کیپنگ میں بھی ملتان سلطانز کے محمد رضوان کا پہلا نمبر ہے۔ وہ 6 میچز میں 358 رنز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہتے ہوئے حنیف محمد کیپ پر قابض ہیں۔محمد رضوان 7 کیچز کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی سب سے آگے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…