5 ہزار روپے کے نوٹ بند ہونے کی افواہوں نے سونے کی قیمت کو پر لگا دیے
کراچی (این این آئی) پانچ ہزار روپے کے نوٹ اور 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز بند ہونے کی افواہوں کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 58 ہزار 300 روپے سے تجاوز کرگئی۔گزشتہ 2 روز میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے متعلق ڈیلرز کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading 5 ہزار روپے کے نوٹ بند ہونے کی افواہوں نے سونے کی قیمت کو پر لگا دیے