شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے گستاخانہ مواد کے بارے سوال کیا تو ان کے ہم منصب نے کیا حیران کن جواب دیا؟
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے رابطہ کر کے گستاخانہ مواد اور مذہبی نفرت انگیزی سے متعلق مقابلے کے اعلان پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گستاخانہ… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے گستاخانہ مواد کے بارے سوال کیا تو ان کے ہم منصب نے کیا حیران کن جواب دیا؟