بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا شکایت پر فوری ایکشن ، معاملہ راتوں رات حل کر دیا

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (آئی این پی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے صدر غضنفر بلو ر نے وزیر اعظم عمران خان کا دلی طور پر شکر یہ ادا کیا ہے اور سرا ہتے ہو ئے کہاکہ وزیر اعظم نے ایف پی سی سی آئی کی طر ف سے شکا یت پر فوری طور پر ایکشن لیا ۔ ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر طارق حلیم جن کا تعلق میر ی ٹائم سیکٹرسے ہے ان سے بز نس کمیو نٹی نے رابطہ قا ئم کیا تھا جس میں زرعی سیکٹر اور میر ی ٹائم سیکٹر کے مسائل سے تھا جس میں فوری طور پر مدد کی در خواست کی تھی ۔

ایف پی سی سی آئی نے اسی سلسلہ میں وزیر اعظم سے مداخلت کی اپیل کی اور یہ معاملہ راتو ں رات حل کر دیا گیا ۔ غضنفر بلور نے کہا کہ وزیر اعظم کے اس بر وقت ایکشن سے نئی قیا دت پر بھر پور اعتما د حاصل ہو اہے اور یہ نئی قیا دت ملک کو عروج کی منز ل کیطرف لے جا ئے گی۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے مز یدکہا کہ کر پشن اس ملک کے لیے نہ صرف غلط ہے بلکہ لو گو ں کا اتھا رٹی کا نا جا ئز استعمال بھی غلط ہے اور ایف پی سی سی آئی اس سلسلے میں عظیم مشن پر انہیں مکمل حما یت کر تی ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…