عمران خان کو میری سیاست کا علم ہی نہیں ہے، میجر (ر) طاہر صادق نے عمران خان کے حمایت یافتہ امین اسلم کے خلاف حیران کن بات کہہ ڈالی
اٹک(آن لائن)پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے میجر(ر) طاہر صادق نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو میری سیاست کا معلوم ہی نہیں ہے مجھے تین لاکھ75ہزار عوام نے سپورٹ کیا ہے عمران خان کے بعد پاکستان میں دوسرا سیاست دان ہوں جس نے تین حلقوں سے کامیابی حاصل کی… Continue 23reading عمران خان کو میری سیاست کا علم ہی نہیں ہے، میجر (ر) طاہر صادق نے عمران خان کے حمایت یافتہ امین اسلم کے خلاف حیران کن بات کہہ ڈالی