منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

امریکہ کی جانب سے ایران پر لگائی گئی پابندیوں پر ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے بھی ایسی دھمکی دے دی جسے جان کر مغربی ممالک کے پاؤں تلے سے زمین نکل جائے گی

datetime 29  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے جوہری معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا تھا مغربی ممالک کے ساتھ کیا جانے والا جوہری معاہدہ ایک راستہ ہے، نہ کہ کوئی منزل۔ ان کے مطابق اگر ایران اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ

یہ معاہدہ قومی مفادات کے برعکس ہے، تو اسے رد بھی کیا جا سکتا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ ازسرنو مذاکرات کے امکان کو بھی مسترد کر دیا۔ امریکا نے مئی میں یکطرفہ طور پر اس معاہدے کو ختم کرتے ہوئے ایران کے خلاف پابندیاں بحال کر دی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…