بی این پی مینگل عارف علوی کو ووٹ دیگی ٗتحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پا گیا ،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پاگیا ہے ٗ بی این پی عارف علوی کو ووٹ دیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی اور جہانگیر ترین نے اختر مینگل سے ملاقات کی۔ اختر مینگل نے عارف… Continue 23reading بی این پی مینگل عارف علوی کو ووٹ دیگی ٗتحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پا گیا ،تفصیلات جاری