پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

گریڈ 1 سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار سے زائد خالی آسامیاں، سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کو زبردست خبر سنا دی گئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ ماسٹر ڈگری رکھنے والا نوجوان سکیورٹی گارڈ کی آسامی پر درخواست دینے پر مجبور ہے، لاکھوں نوجوان اپنی اعلیٰ تعلیم کے ہوتے ہوئے بے روزگار ہیں، انہی پڑھے لکھے نوجوانوں کے لیے ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ میں خوشخبری ہے، رپورٹ کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی محکموں میں

خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت صرف وفاقی سرکاری محکموں میں گریڈ 1سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار 623 آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2015ء میں یہ تعداد 65 ہزار 856 تھی اور ان خالی آسامیوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محکموں میں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6 لاکھ 90 ہزار ہے جن میں سے 5 لاکھ 70ہزار سے زائد آسامیوں پر ملازم کام کر رہے ہیں جبکہ 78ہزار 623 کے قریب آسامیاں خالی ہیں۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ خالی آسامیاں گریڈ 5کی ہیں۔ اس وقت گریڈ 1کی 12ہزار 636، گریڈ 16کی 9 ہزار 35، گریڈ 17کی 5 ہزار، گریڈ 18کی 3 ہزار، گریڈ 20کی 356، گریڈ 21کی 140اور گریڈ 22کی 18آسامیاں خالی ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ حکومت جلد ہی ان خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا عمل شروع کر دے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی محکموں میں خالی آسامیوں کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ اس وقت صرف وفاقی سرکاری محکموں میں گریڈ 1سے گریڈ 22 تک کی 78 ہزار 623 آسامیاں خالی ہیں۔رپورٹ کے مطابق 2015ء میں یہ تعداد 65 ہزار 856 تھی اور ان خالی آسامیوں میں کمی کی بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی محکموں میں منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 6 لاکھ 90 ہزار ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…