اسلام آباد، سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم کو 6سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کوچھیڑنے کے جرم میں ملزم کو6 سال قید اور4 لاکھ جرمانے کی سزا سنادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج طاہرمحمود نے سوشل میڈیا پرلڑکی کوچھیڑنے کے معاملے پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے سوشل میڈیا پرلڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم عامرشمس… Continue 23reading اسلام آباد، سوشل میڈیا پر لڑکیوں کو چھیڑنے کے جرم میں ملزم کو 6سال قید اور 4لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی