پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہوگئے، افسوسناک انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے شہریوں کی تذلیل اور پولیس گروں کا مظاہر ہ کرنے پر مذکورہ بالا افسر کو اسلام آباد بدر کر دیا گیا تھا پنجاب کے ضلع پاک پتن میں خاور مانیکا فیلمی کو قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے ہر اساں کرنے کے معاملہ پر ڈی پی او پاکپتن کو عہدے سے ہٹا کر خاتون ایس پی کوچارج سونپ دیا گیا ۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر

سابق اسے پی سٹی اسلام آباد کے رضوان گوندل اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ طور پر انکواری شروع کر دی گئی سابق ڈی پی او پاکپتن قانون اور اخلاقی اقدار کو پس پشت ڈال کر کئی بار پولیس گروں کا مظاہر ہ کرنے کے مرتکب پائے جا چکے ہیں تھانہ کو ہسار اسلام آباد میں شہری کو حوالا ت سے نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ ہو یا اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل میں گاڑی کھڑی کرنے پر ہنگامہ آرائی جیسے واقعات میں مذکورہ بالا افسر کی فرض شناسی کا پول کھل گیا جس کے بعد سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے قانون ہاتھ میں لینے والے قانون کو محافط کو شہر بدر کرنے کا حکم دیا۔ جس کے بعد رضوان گوندل کی خدمات اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے پنجاب پولیس کے حوالے کر دی بعد ازاں پاک پتن میں خاور مانیکا فیملی کو روک کر تذلیل کرنے پر رضوان گوندل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ اسلام آباد کے فائیو سٹار ہوٹل کے بعد پاک پتن میں ہنگامہ بر پاکرنے والے ایس پی رضوان گوندل عدالت عظمیٰ میں اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے شہریوں کی تذلیل اور پولیس گروں کا مظاہر ہ کرنے پر مذکورہ بالا افسر کو اسلام آباد بدر کر دیا گیا تھا پنجاب کے ضلع پاک پتن میں خاور مانیکا فیلمی کو قانون ہاتھ میں لیتے ہوئے ہر اساں کرنے کے معاملہ پر ڈی پی او پاکپتن کو عہدے سے ہٹا کر خاتون ایس پی کوچارج سونپ دیا گیا ۔ سپریم کورٹ میں پیشی کے موقع پر سابق اسے پی سٹی اسلام آباد کے رضوان گوندل اپنا دفاع کرنے میں ناکام ہو گئے جس کے بعد ان کے خلاف باقاعدہ طور پر انکواری شروع کر دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…