باہمی سیریز:احسان مانی نے بھارت کو کھر ی کھری سنا دیں
لاہور،کراچی( آن لائن )پی سی بی کے نئے سربراہ احسان مانی نے واضح کردیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلئے بھارت کی منت سماجت اور بی سی سی آئی کے سامنے جھکنے کی کوئی کوشش نہیں کریں گے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی پریس کانفرنس میں احسان مانی کا کہنا تھا کہ بھارت کی… Continue 23reading باہمی سیریز:احسان مانی نے بھارت کو کھر ی کھری سنا دیں