فیصلے کی گھڑی آگئی، امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیوایک روزہ دورے پر(آج) بدھ کو پاکستان پہنچیں گے ٗدورے کے دوران پومپیو کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ (آج)بدھ کو سہ پہر اسلام آباد پہنچیں گے اور اہم ملاقاتیں کریں گے،امریکی وزیر خارجہ پہلی ملاقات وزیر خارجہ… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی آگئی، امریکی وزیر خارجہ آج پاکستان پہنچیں گے