پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مالی معاوضوں سے متعلق الزامات،پاکستان نے افغان چیف ایگزیکٹو کے نائب ترجمان امید میسام کے مبینہ بیان کو مسترد کردیا ،انتباہ جاری

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے افغان چیف ایگزیکٹو کے نائب ترجمان امید میسام کے مبینہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ایسے تبصروں سے گریز کیا جائے جس سے پاک۔افغان دوطرفہ تعلقات میں تعاون کا موجودہ مثبت جذبہ مجروح ہو۔ ترجمان دفتر خارجہ نے منگل کو اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کسی مالی معاوضوں کے بدلے میں نہیں بلکہ اپنے سنجیدہ مفادات اور سکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے

خطہ میں ایک امن و استحکام کے فروغ کیلئے انتھک اور مخلصانہ کوششیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں داخلی سلامتی کی صورتحال جو علاقائی اور بین الاقوامی دہشت گرد خطرات کا ذریعہ ہے، میں بہتری افغان حکومت کی اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ہمراہ خصوصی ذمہ داری ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پاکستان فراخدلی سے ان کاوشوں کی حمایت کر رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…