پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

صرف یہ پانی پی کر مقناطیس کو اس جگہ رکھیں اور کینسر جیسے موذی مرض سے نجات پائیں،پاکستانی ماہرین طب نے حیرت انگیز علاج دریافت کر لیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک )کینسر کا علاج صرف اور صرف میگنٹ تھراپی کے ذریعے ہی ممکن ہے اگر میگنٹ پانی کا استعمال روز مرہ زندگی کا معمول بنا لیں تو یہ بہترین انٹی بائیو ٹک بھی ہے ان خیالات کا اظہار میگنٹ تھراپسٹ ڈاکٹر محمد اصغر ، ڈاکٹر محمد افضل میو اور ڈاکٹر شیخ اکرام احمد نے میگنٹ تھراپی کی افادیت کے حوالے سے منعقدہ مجلس مذاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیاانہوں نے بتایا کہ کینسر جیسے موذی مرض کا علاج ایلوپیتھک میں

نہیں ہے آپریشن اور کیموتھراپی کا علاج ناکافی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کینسر کا ابتدائی سٹیج پر پتہ نہیں چلتا اور اگر اس کی بایوپسی لے لی جائے تو یہ تیزی سے پھیل جاتا ہے ۔ عورتوں میں چھاتی ، بچہ دانی اور گلے کا کینسر بچوں کو دودھ پلانے والی ماؤں کو بھی ہو تا ہے جس کا علاج صرف میگنٹ تھراپی سے ہی ممکن ہے انہوں نے مزید بتایا کہ میگنٹ پانی پیا اور میگنٹ جسم کے  پر لگایا جائے اس عمل سے آہستہ آہستہ گلٹی ختم ہو جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…