پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب،خیبر پختونخواہ کے بعد اسلام آباد انتظامیہ سے بھی سرکاری رہائش گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ،دھماکہ خیز فیصلے

datetime 4  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے بعد اسلام آباد انتظامیہ سے بھی سرکاری رہائش گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔وزیر اعظم کے احکامات پر کیبنٹ ڈویژن سیکرٹریٹ نے کے پی کے اور پنجاب حکومتوں جبکہ اسلام آباد انتظامیہ سے بھی سرکاری رہائش گاہوں ‘ ریسٹ ہاؤسز ‘ گیسٹ ہاؤسز اور ڈاک بنگلوں کی تفصیلات ‘ ان ہاؤسزمیں ہونے والے اخراجات جبکہ ان رہائش گاہوں میں تعینات ملازمین اور ان کی تنخواہوں سمیت دیگر فنڈزکی تفصیلات

بھی مانگی گئی ہیں ۔وزیر عظم ہاوٗس نے چیف کمشنر اسلام آباد ،چیئرمین سی ڈی اے اور وزارت ہاوٗسنگ سے بھی اسلام آباد میں سرکاری مکانوں کی تعداد ان کے فنڈز اور ابتک ہونے والے اخراجات کی سالانہ رپورٹ اور ان سرکاری رہائش گاہوں میں رہنے والے افسران کی بھی مکمل تفصیلات کے ساتھ رپورٹ بنا کر بھیجی جائیں۔وزیر اعظم ہاوٗس کے مطابق متعلقہ اداروں سے تفصیلات آنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان سرکاری رہائش گاہوں کے متعلق فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…