عارف علوی ’’دہی بھلے‘‘والے صدر سے کہیں بہتر ثابت ہونگے، فضل الرحمن صدر بنے توپاکستان کادنیا میں کیا امیج ہوگا؟فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے
لاہور(سی پی پی )وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عارف علوی ’’دہی بھلے ‘‘والے صدر سے کہیں بہتر ہوں گے، مولانا فضل الرحمن صدر بنے توپاکستان کا دنیا میں کیا امیج ہوگا؟‘ عارف علوی ایک اچھے صدر ثابت ہوں گے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رہنما… Continue 23reading عارف علوی ’’دہی بھلے‘‘والے صدر سے کہیں بہتر ثابت ہونگے، فضل الرحمن صدر بنے توپاکستان کادنیا میں کیا امیج ہوگا؟فیاض الحسن چوہان باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے