جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون کو رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنےپر کتنے سال کی سزا سنا دی گئی؟ اے ایس ایف اہلکاراب کونسا کام نہیں کر سکیں گے،بڑا حکم جاری کر دیا گیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) اے ایس ایف حکام نے رقص کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے والی خاتون اہلکار کو سزا کے تحت 2 سال کی سروس ضبط کرلی۔تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کی خاتون اہلکار نے گانے پر اپنے رقص کی ویڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کی تھی جس پر اے ایس ایف نے سخت ایکشن لیا تھا۔اے ایس ایف حکام نے خاتون اہلکار کو

ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر سزا سنادی ہے جس میں خاتون کی 2 سال کی سروس ضبط کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق خاتون اہلکارکو 2سال کی انکریمنٹ اور دیگر مراعات نہیں دی جائیں گی جبکہ خاتون نے اے ایس ایف حکام کو آئندہ ایسی نہ حرکت کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی ہے۔دوسری جانب اے ایس ایف حکام نے اہلکاورں کے سوشل میڈیا اکائوٹس پر بھی پابندی لگادی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…