راشد شفیق کو این اے 60 کا ٹکٹ دینے کیخلاف پی ٹی آئی رہنماؤں نے اعلان بغاوت کردیا،ایسا قدم اٹھا لیا جو شیخ رشید کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا
راولپنڈی(آن لائن) شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو این اے 60 راولپنڈی کا ٹکٹ دینے کے خلاف تحریک انصاف راولپنڈی میدان میں آ گئی ہے ۔ تحریک انصاف نے ہنگامی اجلاس میں راشد شفیق کے خلاف قرار داد منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وزیر ریلوے… Continue 23reading راشد شفیق کو این اے 60 کا ٹکٹ دینے کیخلاف پی ٹی آئی رہنماؤں نے اعلان بغاوت کردیا،ایسا قدم اٹھا لیا جو شیخ رشید کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا