ہفتہ‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2025 

انٹرنیٹ ووٹنگ ،اب تک کتنے سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی؟مختصر عرصے میں کتنی تعداد میں تارکین وطن نے اپلائی کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) انٹرنیٹ ووٹنگ، نادرا نے ایک ہزار سے زائد سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی ہے جبکہ 50ہزار سے زائد بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں نے ویب سائیٹ پرانٹرنیٹ ووٹنگ کے حوالے سے دی جانے والی معلومات اور ویڈیوز دیکھے۔ ضمنی انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق استعمال کرنے کے بارے میں انٹر نیٹ ووٹنگ میں بھرپور دلچسپی دیکھنے میں آ رہی ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے سمندر پار پاکستانیوں کی

آن لائن رجسٹریشن شروع کرنے کے پہلے روز تقریباً دو ہزار سے زائد تارکین وطن نے رجسٹریشن کے لیے اپلائی کیا جس میں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانیوں کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے الیکشن کمیشن اور نادرہ کے ذرائع کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے ویب سائیٹ کا وزٹ کیا اور انٹرنیٹ ووٹنگ کے بارے میں معلومات حاصل کیں الیکشن کمیشن کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کی رجسٹریشن کا عمل 15ستمبر تک جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…