جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کا اہم ترین معاملے میں امریکی سسٹم سے جان چھڑانے کا فیصلہ، آئندہ اس سلسلے میں ترکی سے مدد لی جائے گی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی) پاکستان کا اہم ترین معاملے میں امریکی سسٹم سے جان چھڑانے کا فیصلہ، آئندہ اس سلسلے میں ترکی سے مدد لی جائے گی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا،پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے ٹکٹنگ اور بورڈنگ کیلئے امریکن سسٹم ختم کر کے ترکش ائیر لائن کا سسٹم استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ، جائزہ لینے کیلئے ترکش ائیر لائن کے ماہرین کا

سات رکنی وفد لاہور پہنچ گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے سسٹم کے استعمال سے مسافروں کا ڈیٹا ترکش ائیر لائنز کے کنٹرول میں چلاجائے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ ٹریننگ سنٹر میں شعبہ ٹریفک اور مارکیٹنگ کو ترکش ائیر کے ماہرین تربیت فراہم کریں گے ۔ پی آئی کی جانب سے ترکش ائیر لائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کا معاہدہ پہلے ہی کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…