جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

بی این پی مینگل عارف علوی کو ووٹ دیگی ٗتحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پا گیا ،تفصیلات جاری

datetime 3  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف اور بی این پی مینگل کے درمیان معاہدے طے پاگیا ہے ٗ بی این پی عارف علوی کو ووٹ دیگی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی اور جہانگیر ترین نے اختر مینگل سے ملاقات کی۔ اختر مینگل نے عارف علوی اور جہانگیر ترین کو حمایت کی یقین دہانی کرادی۔ عارف علوی نے کہا کہ عمران خان کی بلوچستان کی ترقی اور بحالی کیلئے سوچ مثبت ہے

ٗبلوچستان کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کریں گے۔ جہانگیر ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی اور بی این پی مینگل کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے ہیں، بی این پی کے ارکان عارف علوی کو ووٹ دیں گے۔ اختر مینگل نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہوئے، پہلے معاہدے میں بلوچستان کی صورتحال پر بات کی گئی، آج کے ایم او یو میں بلوچستان کے ترقیاتی کاموں پر بات کی گئی، بلوچ عوام کا احساس محرومی دور کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…