پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بھارت، قہر خداوندی کی پکڑ میں، بارشوں اور سیلاب کے بعد انتہائی خطرناک وباء پھوٹ پڑی

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(آئی این پی)بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارت کے صوبے کیرالہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی آفات کے ساتھ ساتھ لیپٹوس پیروز بیماری بھی پھوٹ نکلی ہے۔صوبے میں یکم اگست سے لے کر اب تک 28 افراد ایک بیکٹیریل بیماری ‘ لیپٹوس پیروز ‘ کی وجہ سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔یہ بیماری حیوانات سے لگ رہی ہے اور اس کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں میں سے 9 حالیہ ایک ہفتے کے دوران ہوئی ہیں۔حالیہ تین دن میں 300 مشتبہ

واقعات کی اطلاع کے بعد 5 علاقوں کےصحت کے مراکز نے لیپٹوسپیروز کی وارننگ جاری کرد ی ہے۔ہلاک ہونے والوں میں 3 امدادی اہلکار بھی شامل ہیں۔خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بیماری بیمار چوہوں یا دیگر کترنے والے جانوروں کے پیشاب سے آلودہ پانی کے ذخائر کی وجہ سے پھیل رہی ہے۔متاثرہ افراد میں تیز بخار، سر درد، کپکپی، پیٹ درد اور بے حالی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور بیماری میں زیادہ تر گردوں اور جگر کے مریض یا پھر بوڑھے افراد مبتلا ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…