متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری
ابوظہبی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ماہرین آثار قدیمہ ایک ہزار سال پرانی مسجد کے حوالے سے مزید تحقیقات اور چھان بین کررہے ہیں۔امارات میں سامنے آنے والی پرانی مسجد کے بارے میں خیال ہے کہ یہ مسجد اس علاقے میں دین اسلام کی اشاعت کے اتبدائی عرصے میں تعمیر کی گئی تھی۔عرب… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 1000 سال پرانی مسجد دریافت،مزید چھان بین جاری