پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ میں ایک نو سالہ بچی پر تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بچے پر تشدد کرنے کے بعد اس پر تیزاب پھینکا گیا، اس کے بعد اس بچی کے ہاتھ پاؤں کاٹے گئے، قاتل بچی کو قتل کرنے کے بعد کھیتوں میں پھینک گئے، بچی کی ماں نے الزام لگایا ہے کہ یہ قتل اس کے سوتیلے بیٹوں نے کیا ہے، بچی کی لاش کھیتوں سے ملنے پر احتجاج کیا گیا اور قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا
معصوم بچی کے قتل کی ایسی لرزہ خیز واردات جسے جان کر آپ کا دل دہل جائے گا، ماں نے قاتل کسے قرار دے دیا؟ افسوسناک انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
ایران نے امریکہ سے مذاکرات کے لیے وفد کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ



















































