اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

حکومت کا صو بہ بھر کی سرکاری کا لونیوں میں چلنے والے کلینکس بند کر نے کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

حکومت کا صو بہ بھر کی سرکاری کا لونیوں میں چلنے والے کلینکس بند کر نے کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

فیصل آباد (آئی این پی ) حکومت پنجاب اور محکمہ صحت نے صو بہ بھر میں سرکاری کا لونیوں میں چلنے والے کلینکس بند کر نے کا حکم دے دیا،کلینکس بند نہ کر نے والے ڈا کٹرز کے خلاف سخت کاروائی کر نے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ حکو مت… Continue 23reading حکومت کا صو بہ بھر کی سرکاری کا لونیوں میں چلنے والے کلینکس بند کر نے کا فیصلہ ،دھماکہ خیز احکامات جاری

ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس ثاقب نثار سے ملا قات ،ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو بڑی رقم کاچیک عطیہ دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس ثاقب نثار سے ملا قات ،ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو بڑی رقم کاچیک عطیہ دیا

اسلام آباد(آئی این پی)چیف جسٹس ثاقب نثار سے ممتاز گلوکار عاطف اسلم نے ملاقات کی اور ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو 25لاکھ روپے کا عطیہ دیا۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے ممتاز گلوکار عاطف اسلم نے ملاقات کی، عاطف اسلم نے چیف جسٹس کو ڈیمز فنڈ کیلئے 25لاکھ روپے کا چیک… Continue 23reading ممتاز گلوکار عاطف اسلم کی چیف جسٹس آ ف پا کستان جسٹس ثاقب نثار سے ملا قات ،ڈیمز فنڈ کیلئے چیف جسٹس کو بڑی رقم کاچیک عطیہ دیا

پچاس لاکھ سستے گھر تعمیر کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہیں، حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

پچاس لاکھ سستے گھر تعمیر کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہیں، حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی

اسلام آباد (آئی این پی ) سی بی آر ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک وفد نے سوسائٹی کے صدر الطاف بٹ کی قیادت میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے صدر شیخ عامر وحید کے ساتھ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ چیمبر کے سینئر نائب صدر… Continue 23reading پچاس لاکھ سستے گھر تعمیر کرنے میں تعاون کیلئے تیار ہیں، حکومت کو بڑی پیشکش کردی گئی

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

لاہور(آئی این پی) پاکستان کے مایہ ناز آل رانڈر محمد حفیظ گزشتہ دنوں ایشیا کپ کے اسکواڈ میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تھے تاہم انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کی طرف رخ کرلیا تھا۔ڈومیسٹک سیزن کے پہلے ایک روزہ میچ میں حفیظ نے 80گیندوں پر 82 رنز کی لاجواب اننگز کھیلی تھی۔ جس کے… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کئے جانے پر تنازعے کے بعدقومی کرکٹر محمد حفیظ کوبڑی پیشکش ،انکار کردیا

(ن)لیگ کی حکومت کی شہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اعلان

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

(ن)لیگ کی حکومت کی شہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے (ن) لیگ کی حکومت کی شہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام فیصلے مشاورت کے ساتھ پارلیمان کو اعتماد میں لیکر کئے جائینگے ۔اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت میڈیا سٹریٹجی… Continue 23reading (ن)لیگ کی حکومت کی شہ خرچیوں کی تفصیلات عوام کے سامنے ،حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،دھماکہ خیز اعلان

ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات

ملتان (این این آئی)ملتان کی بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں کے جھگڑے کے دوران حریف تنظیم کی جانب سے ایک نہتے طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تنظیم کے 20 سے 25 افراد نے ہاسٹل کے کمرے میں گھس کر… Continue 23reading ملتان ٗ طالب علم پر 20 سے زائد افراد کا بدترین تشدد، ویڈیو منظر عام پر آگئی،انتہائی افسوسناک انکشافات

آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات

لاہور(آئی این پی ) ریسکیوحکام نے ایم ایم عالم روڈ پلازے میں آتشزدگی کے واقعہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کر تے ہوئے کہا ہے کہ پلازے میں کوئی اہم سرکاری دفترنہیں ، آگ فلورپرموجود تاروں میں لگی ،اسکے باعث تیسری منزل کے 3 کمرے متاثر ہوئے ۔ریسکیوحکام کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading آگ لگی یا لگائی گئی ہے ؟لاہور میں ایم ایم عالم روڈپلازے میں آتشزدگی،ابتدائی رپورٹ تیار،حیرت انگیز انکشافات

فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، عمران خان ایسا لیڈرہے جس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،امریکی سینیٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، عمران خان ایسا لیڈرہے جس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،امریکی سینیٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا مطالبہ کردیا

واشنگٹن(آئی این پی )ا مریکی سینیٹرز نے پاکستان کا کولیشن فنڈ روکنے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں دہشت گردی کیخلاف اہم پارٹنر ہے،۔تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان کا کولیشن فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، پاکستان خطے میں دہشت گردی کے… Continue 23reading فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، عمران خان ایسا لیڈرہے جس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،امریکی سینیٹرزپاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے،بڑا مطالبہ کردیا

سی پیک سے پاکستانی قرضوں کے بوجھ میں کتنااضافہ ہوا؟ پاکستان نے 47 فیصد بیرونی قرضے کس سے حاصل کیے ؟،اقتصادی ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  ستمبر‬‮  2018

سی پیک سے پاکستانی قرضوں کے بوجھ میں کتنااضافہ ہوا؟ پاکستان نے 47 فیصد بیرونی قرضے کس سے حاصل کیے ؟،اقتصادی ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)سی پیک کے سلسلے میں ٹھوس کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں اور پاکستان کے قرضوں کے بوجھ میں ہرگز اضافہ نہیں ہوا۔سی پیک کے سلسلے میں کل22 تعمیراتی منصوبے ہیں جن میں سے نو مکمل ہو چکے ہیں اور باقی تیرہ زیر تعمیر ہیں۔ان منصوبوں پر سرمایہ کاری کی کل مالیت19ارب امریکی ڈالرہے… Continue 23reading سی پیک سے پاکستانی قرضوں کے بوجھ میں کتنااضافہ ہوا؟ پاکستان نے 47 فیصد بیرونی قرضے کس سے حاصل کیے ؟،اقتصادی ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات